• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں دل کی سرجری

بدھ 18-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کےساتھ مظالم سنگین جرم ہے جس کا جواب دیاجائیگا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی قیدی کو دل میں تکلیف کے باعث کو رامون جیل سے القدس میں سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کے دل کی سرجری کی گئی۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے  جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج کی انتقامی کارروائیوں کے تحت   2003 میں گرفتار ہونے والے 40 سالہ احمد سعادہ کو رامون جیل میں دل کی تکلیف ہوئی  جس کے باعث انھیں مقبوضہ بیت المقدس کے سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں  ان کے دل کی سرجری کی گئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

واضح رہے کہ احمد سعادہ کو صیہونی عدالت سے 13 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: احمد سعادہرامون جیلصیہونی زندان ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.