• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی مہر الاخراس کی حالت سنگین، 97 ویں روز بھی بھو ک ہڑتال جاری

ہفتہ 31-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی مہر الاخراس کی حالت سنگین، 97 ویں روز بھی بھو ک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 49 سالہ فلسطینی قیدی جو بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے  اسرائیلی ہسپتال میں شدید جسمانی اور  اعصابی تناؤ کا شکار ہے ۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں صہیونی مظالم کی بولتی تصویر صہیونی عقوبت خانوں میں قید قوت گویائی سے محروم بے گناہ فلسطینی قیدی جس نے احتجاجی بھوک ہڑتال کے ذریعے اپنی آواز اقوام عالم تک پہنچانے کی کوشش کی اسرائیلی کپلن ہسپتال میں انصاف کی امید میں صحت کی خطرناک صورت حال سے نبردآزما مہرالاخراس آج97 ویں روز بھی بھوک ہڑتال پر قائم ہے۔

فلسطینی قیدیوں اور ان سے متعلق خبر رساں ادارےکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مہر الاخراس کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں جس کے بعد ان کے جسم  میں خوراک کی کمی کو فوری طور پر دور نہ کیا گیا تو  ان کے جسم کے اہم اعضاہ کسی بھی وقت کام کرنا چھوڑ سکتے ہیں ۔

 مہر الاخراس کے حوالے سے ان کا مزید کہنا ہے کہ وہ شدید تھکاوٹ اور تناؤ کا شکار ہیں اور انہیں دل کے مقام پر بھی تکلیف محسوس ہونے لگی ہے ساتھ ہی سننے اور بولنے کا احساس بھی متاثر ہورہا  ہے ۔

Tags: صہیونی  زندانکپلن ہسپتالمقبوضہ فلسطینمہر الاخراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.