• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم دفاع قبلہ اوّل کے عہد کی تجدید کریں:الشیخ رائد صلاح

اتوار 20-12-2015
in فلسطین
0
Sheikh Salah
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی سنہ 1948 ء کے علاقوں میں قائم تنظیم اسلامی تحریک کے سرہرا اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح نے پوری قوم پر دفاع قبلہ اوّل کے لیے عہد کی تجدید پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کو آخر دم تک قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے غاصب صہیونیوں کے خلاف لڑنا ہے۔ اس لیے فلسطینی قوم دفاع قبلہ اوّل کے لیے کیے گئے عہد کی تجدید کریں۔

رپورٹ کے مطابق الشیخ رائد صلاح نے مقبوضہ فلسطینی شہر قلنسوہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام زیادہ سے زیادہ وقت قبلہ اوّل میں گذارنے کی روایت برقرار رکھیں۔ اسلامی تحریک اسرائیلی حکومت کی طرف سے عائد کردہ تمام تر پابندیوں کے باوجود دفاع قبلہ اوّل کے لیے شہریوں کو متحرک کرنے کی کوششیں جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ ’’اے اقصیٰ ہمارے ہماری جانیں اور خون تجھ پر فدا ہوں‘‘ ہمارا نعرہ ہی نہیں بلکہ نصب العین ہے۔ فلسطینی قوم اس نعرے کو لے کرآگے بڑھے اوردفاع قبلہ اوّل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مقدس مقام کی حفاظت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.