• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی قوتوں کے درمیان مفاہمت کا عمل جاری رہے گا، جبریل الرجوب

منگل 20-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قوتوں کے درمیان مفاہمت کا عمل جاری رہے گا، جبریل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رہ نما  نے کہا ہے کہ تحریک فتح حماس کے بھائیوں کے ساتھ تیرہ سالہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے کوشش کر رہی ہے اس سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر  اور مصالحتی کمیٹی کے رکن صالح العاروی   کے بیان پر اپنے ردعمل میں  تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رہ نما جبریل الرجوب نے کہا ہے کہ دونوں‌جماعتیں کسی اندرونی یا بیرونی دباؑ میں آئے بغیر مصالحتی عمل کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گی۔

ان کا کہنا ہے کہ تحریک فتح قومی شراکت کو ایک تزویراتی آپشن سمجتھی ہے،  فلسطینی قوتوں کی صفوں میں‌اتحاد کے لیے جاری کوششوں میں پسپائی اختیار نہیں کی جائے گی۔

جبریل الرجوب کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی قوتوں کے درمیان مفاہمت کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کےجاری رہے گا۔انہوں‌ نے کہا کہ تحریک فتح حماس کے بھائیوں کے ساتھ تیرہ سالہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے کوشش کر رہی ہے۔ ترکی کے شہراستنبول میں ہونے والی کوششوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

Tags: تحریک فتحجبریل الرجوبحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.