• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قصبوں کو دیواروں میں محصور کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

ہفتہ 19-12-2015
in فلسطین
0
Pal Wall
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی اکثریتی قصبوں کے گرد نئی دیواریں کھڑی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد فلسطینی شہریوں کو یہودی فوج پرسنگ باری سے روکنا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اتبدائی طورپر مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں شاہراہ 60 پر واقع فلسطینی قصبوں بیت امر، العرب اور گوش عتصیون قصبوں کے گرد نو میٹر اونچی کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی قصبوں کے گرد کنکریٹ کی دیوار کھڑی کرنے کا مقصد فلسطینی شہریوں کو اسرائیل کے خلاف مظاہروں کے دوران سنگ باری سے روکنا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں نئی دیوار فاصل کھڑی کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب پہلے ہی صہیونی فوج 2002 ء کے بعد سے مغربی کنارے میں 700 کلو میٹر طویل دیوار فاصل تعمیر کرچکی ہے۔ سنہ دو ہزار دو میں شروع کی گئی دیوار فاصل فلسطینی قصبوں اور یہودی کالونیوں کے درمیان حد فاصل قرار دی جاتی ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف صہیونی فوج کی قائم کردہ دیوار فاصل کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دے کر اس کی مسماری کا حکم دے چکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.