• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی فیسٹول پر صیہونی فوج کا حملہ، بچوں سمیت متعدد بے ہوش اور زخمی

ہفتہ 10-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی فیسٹول پر صیہونی فوج کا حملہ، بچوں سمیت متعدد بے ہوش اور زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی مغربی علاقے میں فلسطینیوں کے فیملی فیسٹول پر صیہونی فوج کی آنسو گیس کی شیلنگ سے بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس شمال مغربی گاؤں رافات میں  تحریک فتح کی جانب سے انتظامی حراست کے تحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور القدس سے وفاداری  کی تجدید کیلئے "الوفا” کے نام سے منعقد ہ فیملی فیسٹیول پر حملہ کیا،  اسرائیلی فوج نے   چاروں جانب سے شرکاء پر بے تحاشہ آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس کے  نیتجے بھگڈر مچنے سے متعدد  زخمی جبکہ بچوں سمیت درجنوں افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: الوفا فیسٹولصیہونی فوجفلسطینی بچےفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.