• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام اپنے خون سے مسجد اقصی کا دفاع کرے گی: ڈاکٹر احمد بحر

جمعرات 01-10-2009
in فلسطین
0
ahmed-behr
0
SHARES
0
VIEWS

ahmed-behr فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی مقدسات سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوں گے- وہ اپنے خون سے مسجد اقصی اور اسلامی مقدسات کا دفاع کریں گے- ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں مسجد اقصی سے اظہار یک جہتی کیلئے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا- اس موقع پر فلسطینی وزیر تعلیم ڈاکٹر محمد عسقول نے واضح کیا کہ غزہ کے طلبہ اسرائیل اور اس کے ایجنٹوں پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ وہ کبھی بھی اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے- مسجد اقصی کے دفاع کیلئے ان کے حوصلوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا-اسرائیلی جارحیت مزاحمت کو ختم نہیں کر سکتی-اسرائیلی جارحیت سے فلسطینیوں کے حوصلوں اور مزاحمت میں مزید اضافہ ہوتا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.