• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علماء کا صیہونی جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بےنقاب کرنے کا مطالبہ

منگل 19-02-2019
in فلسطین
0
فلسطینی علماء کا صیہونی جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بےنقاب کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی علماء کونسل نے عالم اسلام، عرب ممالک کی حکومتوں، عوام ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر اسرائیلی ریاست کے منظم جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی علماء کونسل کا اجلاس غزہ کی پٹی میں کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر مروان ابو راس کی زیرصدارت ہوا، انہوں نے اسیران سے یکجہتی کے لیے سرگرم سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی اسیران کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کو بے نقاب کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

ڈاکٹر مروان ابو راس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فلسطینی اسیران پرمظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ فلسطینی اسیران کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کو ہرسطح پر بے نقاب کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلاسیرانبین الاقوامیبے نقابجرائمعالم اسلامعالمیعرب ممالکعلماءفلسطینکونسلمظالمیکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.