• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی طلباء نے عالمی سائنسی مقابلے میں تین ایوارڈ اپنے نام کر لیے

ہفتہ 30-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی طلباء  نے عالمی سائنسی مقابلے میں تین ایوارڈ اپنے نام کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے دو طلباء نے تیونس میں منعقدہ بین الاقوامی سائنسی میلے میں شرکت کر کے تین ایوارڈ حاصل کر لیے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی طالب علم غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قائم ’’خضوری‘‘ یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں تیونس میں منعقدہ بین الاقوامی سائنس ٹیکنالوجی کے مقابلے کے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔ اس دوران مختلف ملکوں کے سیکڑوں طلباء نے حصہ لیا۔ مجموعی طورپر 35 عرب اور دوسرے ممالک کے طلباء نے اپنے 200 تحقیقی اور سائنسی پروگرام پیش کیے۔

تیونس میں ہونے والے اس مقابلے میں ابراہیم عبارہ کو انجینیرنگ کے میدان میں پہلا اور تیسرا ایوارڈ دیا گیا۔

اسی طرح طالب علم یوسف جعف نے ماحولیات اور توانائی کے حوالے سے ایک پروگرام میں حصہ لیا اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ جامعہ خضوری کے طالب علم امجد المصری نے بھی اس مقابلے میں حصہ لے کر ایوارڈ حاصل کیا۔

Tags: انجینیرنگایوارڈبین الاقوامیتحقیقیتمغہتوانائیتیونسسائنسیطلباءطولکرمعربغرب اردنفلسطینمقابلےممالکیونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.