• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ 3سال بعد صیہونی جیل سے رہا

ہفتہ 25-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ 3سال بعد صیہونی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے فلسطینی طالبہ پر الزام لگایا تھا کہ وہ اپنے منگیتر شہید عمار الطیراوی کے ایک مزاحمتی منصوبے کے بارے میں با خبر تھیں مگر اس نے صہیونی فوج کو اس کے بارے میں نہیں بتایا۔

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع الجلزون پناہ گزین کیمپ کی رہائشی 24 سالہ فلسطینی طالبہ روان عبد عنبر تین سال تک صیہونی جیل میں رہنے کے بعد گزشتہ روز رہاہوگئی۔

روان عبد عنبر کو اسرائیلی فوج نے 23 جولائی2017ء کو تین سال قبل حراست میں‌لیا اور اس پر الزام عائدکیا گیا کہ وہ اپنے منگیتر شہید عمار الطیراوی کے ایک مزاحمتی منصوبے کے بارے میں با خبر تھیں مگر اس نے صہیونی فوج کو اس کے بارے میں نہیں بتایا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے روان عبد عنبر اور اس کے منگیتر الطیراوی کو ان کے گھروں سے گرفتارکیا تھا تاہم الطیراوی صیہونی فوج نے شہید کردیا تھا۔

Tags: روان عبد عنبرصیہونی فوجلطیراویمزاحمتی کارروائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.