• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ

بدھ 16-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ محمود عباس نے جی 77 گروپ کی سربراہی منتقل کرنے سے متعلق ایک تقریب میں اقوام متحدہ سے کہا کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں ترقیاتی امور شدید متاثر ہور ہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل فلسطینی سرزمین پر قبضہ کرکے انہیں اپنی نوآبادی میں تبدیل کررہا ہے جس سے خطے میں لوگوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔

محمود عباس نے بیت المقدس کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کیے جانے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے پُرامن حل پرتاکید کی۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہبیت المقدسترقیاتیریاستفلسطینقبضےمحمود عباسمشرق وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.