• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صحافی رہائی کے حکم کے باوجود تفتیش کیلئے حراستی مرکز منتقل

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صحافی رہائی کے حکم کے باوجود تفتیش کیلئے حراستی مرکز منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عدالت نے فلسطینی صحافی کو رہاکرنے کا حکم دیا تھا تاہم اسرائیلی پولیس نے صحافی کو رہا کرنے کے بجائے دیگر مقدمات کے تحت حراستی مرکز منتقل کردیا۔

فلسطینی قیدیو ں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے  مطابق صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے رہائشی طارق ابو زید کو  جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے رہائی کے احکامات کے باوجود رہا کرنے کے بجائے دیگر مقدمات  میں ملوث کرکے جلالہ تفتیشی مرکز سے المجیدو  جیل منتقل کردیا۔

طارق ابو زید کو اسرائیل کی انٹلیجنس سروس نے گذشتہ مئی کی 16 تاریخ کو نابلس میں ان کے گھر پر چھاپے کے بعد گرفتارکرنے کے بعد ان کے موبائل فون ،لیپ ٹاپ اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا تھا ،۔

واضح رہے کہ طارق ابوزید کو نابلس کے ایک تاجر کی جانب سے 5000دینا ر کے عوض رہائی کا حکم دیا تھا تاہم صیہونی سیکیورٹی حکام نے انھیں جعلی خبریں اور اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے دیگر مقدمات میں ملوث کرکے ان کی ضمانت ضبط کرلی ۔

Tags: صیہونی فوجطارق ابوزیدفلسطینی صحافیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.