• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہید کی والدہ صیہونی زندان سے رہائی کے بعد گھر پر نظر بند

بدھ 06-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی شہید کی والدہ صیہونی زندان  سے رہائی کے بعد گھر پر نظر بند
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عدالت کے حکم پر شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوہ کو جیل سے رہائی کے بعد ان کے گھر پرنظر بند کردیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وفاء نعالوۃ سے رہائی کے بدلے میں 30 ہزار شیکل کی بھاری رقم جرمانے کی شکل میں بھی وصول کی گئی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 8 ہزار ڈالر کے مساوی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے مسز نعالوۃ کو جیل سے رہائی کے بعد ان کی بیٹی ھنادی نعالوۃ کے گھر پر نظر بند کردیا گیا ہے۔ اس دوران ان کے خلاف عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ مقدمہ کی کارروائی مکمل ہونے تک وفاء کو نظر بند رکھا جائے گا۔ 13 مارچ کو ان کی رہائی متوقع ہے۔

Tags: اسرائیلامریکیجیلرہائیزندانشہیدصیہونیعدالتفلسطینمقدمہنظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.