• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہید کا جسد خاکی ڈیڑھ ماہ بعد ورثاء کے حوالے

ہفتہ 05-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی شہید کا جسد خاکی ڈیڑھ ماہ بعد ورثاء کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے ڈیڑھ ماہ قبل شہید کیے گئے ایک فلسطینی کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے جبل المکبر کے رہائشی عبدالرحمان ابو جمل کو اسرائیلی فوج نے 45 روز قبل گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ اس کے بعد اس کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا گیا تھا۔

شہید کا جسد خاکی گذشتہ روز مشرقی  جبل المکبر میں ’’الحرذان‘‘ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس سیکڑوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا اور ان میں سے بعض کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسجسد خاکیسپرد خاکشہیدفلسطینقبرستانگولیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.