• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہید محمود طیطی کا ’’فیس بک‘‘ پیج بند کردیا گیا

منگل 19-03-2013
in فلسطین
0
plf 19 totti
0
SHARES
0
VIEWS
سماجی روابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی رہنما محمود الطیطی کا پیج بند کردیا ہے۔ محمود الطیطی کو مغربی کنارے کے شہرالخلیل کے قریبی علاقے ’’الفوار کیمپ‘‘ میں شہید کیا گیا تھا۔
 

 

شہید کے دوستوں نے شکایت کی ہے کہ فلسطینی آزادی کے لیے سرگرم محمود الطیطی کے پیج کو آخر کار بند کردیا گیا۔ اپنی شہادت سے قبل الطیطی اس پیج پر اپنی سرگرمیوں کے احوال اور فلسطینی سرزمین کی آزادی کی جدوجہد کے لیے کوشاں تھے اور دوستوں کے لیے نصائح اور ہدایات جاری کرتے تھے۔
 
شہید کے فیس بک فرینڈز کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اچانک ان کا پیج بند کردیا گیا۔ اس پیچ پر صہیونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی اسیران کے لیے  نوجوانوں کو سرگرم کیا جاتا تھا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.