• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری کا اسرائیلی زندانوں میں قید کا 16 واں سال شروع

منگل 04-12-2018
in فلسطین
0
فلسطینی شہری کا اسرائیلی زندانوں میں قید کا 16 واں سال شروع
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کی مسلسل حراست کے 15 سال مکمل ہونے کے بعد اب اسیری کا 16 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر منتصر سمور نے بتایا کہ جنین کے نواحی علاقے زبوبا کے رہائشی مراد حسین ابو زیتون کی حراست کو 15 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

ابو زیتون کے اقارب کا کہنا ہے کہ اسیر کو 22 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔ اسیری کا بیشتر حصہ انتہائی مشکل حالات میں بسر کیا ہے۔

Tags: ابو زیتوناسرائیلیاسیراسیریجنینحراسترہائشیزندانوںسالشہریفلسطینیقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.