• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری صیہونی زندانوں میں اسیری کے 18 سال میں داخل

پیر 08-04-2019
in فلسطین
0
فلسطینی شہری صیہونی زندانوں میں اسیری کے 18 سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد 18 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 42 سالہ شادی احمد شرفا کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے وادی الجوز سے ہے۔

اسے اسرائیلی فوج نے 2002ء میں حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری سے قبل اسے مسلسل ایک سال تک تلاش کیا جاتا رہا۔ اسے اسرائیل کے خلاف مزاحمتی حملوں کی پاداش میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

دیگر اسیران کی طرح شادی بھی مختلف امراض کا شکار ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسرائیلی حکام کی طرف سے مجرمانہ غفلت کا بھی سامنا کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلاسیراناسیریامراضبیت المقدسحراستزندانوںغفلتفلسطینقیدمجرمانہمزاحمتیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.