• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنا صیہونی ریاست کا جنگی جرم ہے

پیر 03-12-2018
in فلسطین
0
فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنا صیہونی ریاست کا جنگی جرم ہے
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہداء کے ورثاء نے اپنے شہید اقارب کو صہیونی حکام کی تحویل میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء کے لواحقین پر مشتمل کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہداء کا معاملہ قومی نوعیت کا اولین درجے کا مسئلہ ہونا چاہیے۔ اسے قومی اور عوامی سطح پر پہلی ترجیح کے طور پر ڈیل کیا جانا چاہیے۔ جب تک تمام شہداء کے جسد خاکی ورثاء کو نہیں‌ دیے جاتے، اس وقت تک ہماری جدو جہد جاری رہنی چاہیے۔

ہفتے کے روز ایک بیان میں شہداء کے لواحقین نے کہا کہ شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج کی تحویل سے واپس لینا عوامی مشن ہونا چاہیے۔ جب تک شہداء کے جسد خاکی واپس نہیں لیے جاتے اس وقت تک فلسطینی چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور غزہ کی پٹی کے کئی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لے رکھے ہیں۔

Tags: اسرائیلجرمجسد خاکیجنگیحکامریاستشہداءصیہونیغرب اردنغزہفلسطینیکمیٹیلواحقین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.