• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جمعہ 21-12-2018
in فلسطین
0
فلسطینی سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں شہریوں کے سوشل سیکیورٹی کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’ سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن ‘‘ کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن کے سربراہ حرزاللہ نے کہا کہ میں نے کابینہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ اور پنشن اتھارٹی کا شعبہ ماجد الحلو کو دینے پر بہ طور احتجاج عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

حرزاللہ کا کہنا تھا کہ وہ کابینہ کی جانب سے ماجد حلو کی تعیناتی کو غیرقانونی تصور کرتے ہیں۔ یہ تعینات فلسطینی سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن میں مداخلت کے مترادف ہے۔

ایک سوال کے جواب میں حرزاللہ کا کہنا تھا کہ سوشل سیکیورٹی فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کو برقرار رہنا چاہیے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے حال ہی میں سوشل سیکیورٹی کے حوالے سے ایک نیا قانون منظور کیا تھا۔ فلسطینی سماجی تنظیموں اور عوام کی طرف سے نام نہاد سوشل سیکیورٹی قانون مسترد کردیا تھا۔

Tags: احتجاجاستعفیٰتعیناتسربراہسوشل سیکیورٹیعہدےغیرقانونیفائونڈیشنفلسطینفلسطینی اتھارٹیقانونکابینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.