• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رہنما جمال حسن عایش81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پیر 15-06-2020
in فلسطین
0
فلسطینی رہنما جمال حسن عایش81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مرحوم جمال حسن عایش المعروف "ابو خالد” تحریک فتح کے سرکردہ تاریخی رہ نماؤں میں شمار کئے جاتے تھے۔

تحریک فتح کے ایک سرکردہ مزاحمتی رہ نما جمال حسن عایش  کل اتوار کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔جمال حسن عایش المعروف "ابو خالد” گذشتہ صدی کے ساٹھ کی دہائی کے اوائل میں  وہ فتح تحریک کے سب سے اہم کیڈر میں ہونے کے ساتھ  اس وقت کے اس کے سب سے نمایاں مزاحمتی گروپ کے بانی تھے۔

وہ فلسطینی نیشنل کونسل کے رکن رہے۔ اس کے علاوہ انہیں فتح کی مرکزی کمیٹی کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا۔عایش سنہ 1939 میں مجدل میں پیدا ہوئے۔انہوں نے فلسطین پر اسرائیلی ریاست کے قبضے، النکبہ اور سنہ 1967ء کی جنگ دیکھی اور اس میں حصہ بھی لیا۔ وہ کچھ عرصے سے اردن میں مقیم تھے۔

Tags: ابو خالدجمال حسن عایشفلسطینی رہنمامزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.