• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ذرائع ابلاغ پر صیہونی حکومت کی یلغار

بدھ 02-12-2015
in فلسطین
0
Plaestine Reporter
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق فلسطین کے ریڈیو ٹی وی کی یونین کا کہنا ہے کہ انتفاضہ قدس کہ جو اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، کے دوران صیہونی حکومت چھتیس بار فلسطینی ذرائع ابلاغ پر حملے کر چکی ہے اور اس درمیان گیارہ فلسطینی صحافی زخمی ہو چکے ہیں جبکہ پانچ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے- صیہونی حکومت کے سیکورٹی اہلکار تحریک انتفاضہ کے دوران حملہ کر کے صحافیوں اور نامہ نگاروں کے کیمرے اور دوسرے ساز و سامان توڑ دیتے ہیں اور صحافیوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ہی انھیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں کہ جو دنیا میں تسلیم شدہ آزادی بیان اور پیغام رسانی کے اصولوں کے پوری طرح منافی ہے – صیہونی حکومت، تحریک انتفاضہ کے دوران تین فلسطینی ریڈیو اسٹیشنوں کے دفاتر بند کر چکی ہے- اسی طرح اس نے ریڈیو ناس اور ریڈیو ون کو بھی بند کرنے کی دھمکی دی ہے جو غرب اردن میں کام کرتا ہے- یہ ایسے عالم میں ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں اس وقت سترہ صحافی قید و بند کی مصیبتیں برداشت کر رہے ہیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.