• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی دھڑے صیہونی مظالم کے خلاف متحد ہورہے ہیں، عبداللہ عبداللہ

جمعہ 23-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی دھڑے صیہونی مظالم کے خلاف متحد ہورہے ہیں، عبداللہ عبداللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ تحریک فتح  اور حماس سمیت تمام فلسطینی دھڑے صیہونی مظالم کے خلاف متحد ہورہے ہیں جس کے لئے مذاکرات جاری ہیں اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں الاقصیٰ ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن عبداللہ عبداللہ نے  حماس اور فتح کے درمیان جاری مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صیہونی مظالم کے خلاف حماس   اور الفتح  سمیت دیگر فلسطینی دھڑوں کے درمیان مفاہمتی عمل رفتہ رفتہ آگے بڑھ رہا ہے جاری مصالحتی عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصالحتی عمل جاری ہے تاہم اس کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت قضیہ فلسطین کو اس وقت جس نوعیت کے خطرات کا سامنا ہےان کے تدارک کے لیے فلسطینیوں‌کی صفوں میں یکجہتی ضروری ہے۔

واضح  رہے کہ حال ہی میں حماس کے سیاسی شعبے نایب صدر صالح العاروری اور تحریک فتح کے رہ نما جبرل الرجوب کے درمیان ٹیلیفون ہر بات چیت ہوئی تھی۔ دونوں‌رہ نمائوں‌نے مفاہمتی عمل آگے بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ اس موقعے پر العاروری نے تحریک فتح پر زور دیا تھا کہ وہ کسی عرب اور دوسرے ملک کے دبائو میں آئے بغیر مفاہمتی عمل آگے بڑھانا چاہیے۔

Tags: الفتححماسصیہونی مظالمعبداللہ عبداللہفسلطینی دھڑے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.