• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دھڑوں کی انتخابات پر اتفاق رائے  اہم پیشرفت ہے ،طلال ابو ظریفہ

جمعرات 31-10-2019
in فلسطین
0
فلسطینی دھڑوں کی انتخابات پر اتفاق رائے  اہم پیشرفت ہے ،طلال ابو ظریفہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) طلال ابو ظریفہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی بحرانوں  سے نکالنے اور قومی حکومت کے قیام کیلئے انتخابات میں اتفاق رائے بہت اہم پیشرفت ہے۔

فلسطینی ڈیموکریٹک فرنٹ کے رکن  اور فلسطینی ثالثی کانسل کے ممبر طلال ابو ظریفہ  نے اپنے ایک بیان میں فلسطینی الیکشن کمیشن کے غزہ کے دورہ اور سیاسی  اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  تمام دھڑوں کا قومی حکومت کی تشکیل کیلئے اتفاق رائے بہت اہم پیشرفت ہے  تاہم فلسطین میں انتخابات کو کامیاب بنانے کے طریقہ کار پرسنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا فلسطینی نظام ، جمہوریت کے فروغ  اور اپنا تشخص برقراررکھنے کیلئے ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا  جبکہ صدر محمود عباس کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر تمام سیاسی دھڑوں کو انتخابات کے قانون، طریقہ کار اور انعقاد کے حوالے سے اعتماد میں لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کا موجودہ سیاسی نظام اندرونی طور پر خلفشار کا شکار ہے اور فلسطینی سیاسی دھڑے الگ الگ سمتوں میں جا رہےہیں۔ فلسطین کی صورت حال کو علاقائی اور عالمی سطح پرہونے والی پیش رفتوں سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔

Tags: ثالثی کانسلطلال أبو ظريفةفلسطینی الیکشن کمیشنلسطینی ڈیموکریٹک فرنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.