• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تازہ کارروائی کے بعد صیہونی فوجیوں کا مغربی پٹی سے فرار

پیر 18-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی تازہ کارروائی کے بعد صیہونی فوجیوں کا مغربی پٹی سے فرار
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمت کاروں کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے فرار ہو گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار یدیعوت احارنوت نےانکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔ اسرائیلی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ارائیل علاقہ میں ہونے والے فلسطینی شہری کے تازہ حملے میں کئی اسرائیلی فوجی علاقہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔

ریڈیو اسرائیل نے ایک فلسطینی کے مقابلے میں اسرائیلی فوجیوں کے فرار کو اسرائیل کی ذلت اور رسوائی قراردیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک فلسطینی نے مقبوضہ فلسطین کے ارائیل علاقہ میں تازہ کارروائی کے دوران 2 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 6 صیہونیوں کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے بعد فرار ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں تحقیقات کی جائیں گی۔

Tags: اسرائیلبھاگحکومتحملےذلتصیہونیعلاقہفلسطینکارروائیمزاحمتمقبوضہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.