• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچوں کیخلاف مقدمات چلانے کیلئے خصوصی عدالتیں بنانے کی تیاریاں

بدھ 26-08-2009
in فلسطین
0
ramala
0
SHARES
0
VIEWS

ramala اسرائیلی عدلیہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں پر مقدمات چلانے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کررہی ہے- اگر ایسا ہوا تو 1967ء کے بعد یہ اپنی نوعیت کا منفرد فیصلہ ہوگا-  

ریڈیو ہیپرو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیلی قابض فوج کے وسطی علاقے غدی شمن کے کمانڈر کی جانب سے فوجی احکامات جاری کئے جانے کے بعد کیا گیا- ان فوجی احکامات میں فلسطینی بچوں کے ’’جرائم‘‘ سے نمٹنے کیلئے خصوصی جج تعینات کرنے کو کہا گیا ہے- ہیپرو سے شائع ہونیوالے ایک روزنامے ’’یدیعوت احرنوت‘‘ کے مطابق یہ فیصلہ فلسطینی بچوں کے اسرائیلی فوج پر بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث کیا گیا- ذرائع کے مطابق رواں سال جن 400  فلسطینی بچوں کو ’’مجرم‘‘ قرار دیا گیا وہ سب کے سب 16 سال سے کم عمر کے تھے- اخبار کے مطابق ان جیلوں کے قیام کا مقصد انسانی حقوق باالخصوص بچوں کے ضمن میں اسرائیلی ساکھ بہتر بنانا ہے- دریں اثناء اسرائیلی قابض فوج نے نابلس‘ رام اللہ اور جینن کے اضلاع سے 5 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.