• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی صیہونی جیل سے 16 سال کے بعد رہائی

جمعرات 04-04-2019
in فلسطین
0
فلسطینی اسیر کی صیہونی جیل سے 16 سال کے بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے زیر حراست فلسطینی شہری عبدالھادی جھا الھمشری کو مسلسل 16 سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد کل بدھ کے روز رہا کر دیا۔ ان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی سے قبل الھمشری کو اسرائیلی حکام نے جنین شہر میں قائم الجلمہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے مندوبین، اسیر کے اہل خانہ اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رہائی کے بعد الھمشری دو اسیر ساتھیوں محمد ابو الرب اور کمال ابو وعر کے گھروں میں بھی گئے جہاں ان کے استقبال کے لیے کیمپ لگائے گئے تھے۔

اس کے بعد انہیں طولکرم میں اپنے گھر پر لے جایا گیا جہاں رہائی پانے والے فلسطینی کے عزیز واقارب کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: استقبالاسرائیلاسیراقاربجنینجیلحراسترہائیشہریصیہونیطولکرمغرب اردنفلسطینمندوبین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.