• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی رہائی کی منتظر ماں بیٹے کوملتے ہی دم توڑ گئیں

پیر 14-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی اسیر کی رہائی کی منتظر ماں بیٹے کوملتے ہی دم توڑ گئیں
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کے عزیز واقارب ان کی رہائی کے منتظرہیں۔ ان میں سے بعض اپنے پیاروں کا انتظار کرتے اس دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک فلسطینی عمر رسیدہ خاتون 16 سال بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتی رہی۔ بیٹے کی رہائی کے اگلے ہی روز دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ بیٹے ملنے کے بعد بیمار فلسطینی خاتون نے کہا کہ اس کی جینے کی ایک ہی تمنا تھی۔ وہ اپنے بیٹے کو اپنے سامنے رہا ہونے کے بعد دیکھنا تھا۔ اب میری یہ خواہش پوری ہوگئی۔ اس کے چند گھنٹے کے بعد خاتون اسپتال میں دم توڑ گئیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الحاجہ ام ابراہیم الخطیب کا بیٹا کامل الخطیب 16 سال تک صیہونی جیل میں پابند سلاسل رہا۔ حال ہی میں اس کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ رہائی کے اگلے روز اس کی ماں دنیا سے چل بسیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے کامل الخطیب کی ماں کی نا گہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

کامل الخطیب کو جمعرات کے روز جزیرہ النقب کی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ رہائی کے فوری بعد وہ نابلس کے ایک اسپتال میں زیرعلاج اپنی ماں کے پاس پہنچے۔

Tags: اسیرپابند سلاسلجزیرہ النقبرہائیصیہونیفلسطیننا گہانینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.