• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرہ کا رام اللہ اتھارٹی پر علاج کے اخراجات نہ دینے کا الزام

بدھ 17-04-2013
in فلسطین
0
plf 17 sakka 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 مغربی کنارے میں صہیونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی اسیرہ رانیا السقا نے الزام عاید کیا ہے کہ رام اللہ حکام نے ان اٹلی علاج کی غرض سے سفر کے اخراجات دینے سے انکار کر دیا ہے حالانکہ انہوں نے ایوان صدر سے اس ضمن میں مدد فراہم کرنے کی متعدد اپیلیں کر رکھی تھیں۔
 
 ٹریڈ یونین ہال میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانیا السقا نے فلسطینی انتظامیہ کی وزارت اسیران اور صحت پر الزام عاید کیا کہ قیدیوں کی فلاح و بہبود کی مد میں ملنے والی رقم کو رام اللہ اتھارٹی کے عہدیدار یورپ اور دنیا کے دوسرے ملکوں کی سیر و سیاحت پر ضائع کر رہے ہیں۔
 
 رانیا نے بھرائی ہوئی آواز میں بتایا کہ اپنی بیماری کے آغاز پر انہیں پتا نہیں چلا کہ وہ سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں، تاہم بیماری کے آغاز میں گردے کا وائرس تشخیص ہونے والا مرض مثانے کا سرطان بن گیا جو بعد میں حرام مغز تک جا پہنچا۔
 
 انہوں نے بتایا کہ میرے چھوٹے بڑے 23 آپریشن ہو چکے ہیں لیکن میرے میڈیکل بل کی مدت ختم ہو چکی تھی جس کے بعد اردن کے ہسپتال نے مجھے ہدایت کی کہ میں اپنے میڈیکل اخراجات کے بلز کی رام اللہ جا کر از سر نو تجدید کراؤں۔
 
رانیا نے اسرائیلی حکام پر الزام عاید کیا کہ وہ قیدیوں کو رہا کرتے ہوئے انہیں خطرناک وائرس کا مریض بنا دیتا ہے۔ یہ وائرس جیل میں دیئے جانے والی ادویہ میں شامل کئے جاتے ہیں۔ خاص طور پر تشدد کا نشانہ بننے والوں قیدیوں کو سکون آور ادویہ میں ملا کر یہ وائرس دیئے جاتے ہیں۔
 
 السقا نے بین الاقوامی برادری اور فلسطینی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ رہائی پانے والے قیدیوں کا مکمل طبی معائنہ کرائیں۔ یاد رہے رانیا السقا کو اسرائیل نے تیرہ برس قید کی سزا سنائی تھی۔ کئی بچوں کی والدہ پر رام اللہ اور القدس کے درمیان ایک ناکے پر صہیونی فوج کو خنجر گھونپنے کا الزام تھا۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.