• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کے وزراء کے کرپشن میں ملوث ہونے کا نیااسکینڈل منظر عام پر

بدھ 04-01-2012
in فلسطین
0
plf involve
0
SHARES
0
VIEWS

plf involve

مغربی کنارے میں قائم تحریک فتح کی نمائندہ فلسطینی اتھارٹی نہ صرف فلسطینی قوم کی امنگوں کے برخلاف اسرائیل کے ساتھ مجرمانہ تعاون جاری رکھے ہوئے بلکہ اس کے وزراء اپنی ہی عوام کی دولت لوٹنے میں بھی مصروف رہتےہیں۔

 

اتھارٹی کے وزراء کی بدعنوانیوں کے مختلف اسکینڈل روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں۔
فلسطین کے اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رفیق نتشہ نےایک نئے وزیر کے کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
النتشہ نے فلسطینی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ فلسطینی اتھارٹی کے ایک وزیر سے کرپشن کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ان کے خلاف فرد جرم تیار کر لی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس مرتبہ ایک نئے وزیر کے کرپشن میں ملوث ہونے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
ذرائع ابلاغ میں نشر خبروں کے مطابق اتھارٹی کے بعض سرکردہ رہنما کرپشن کے خلاف تحقیقات اردنی بنکوں میں موجود اپنی رقوم دیگر ممالک کے بنکوں میں منتقل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ کرپشن کے اس نئے اسکینڈل کی صحت کے متعلق تحقیقات جاری ہیں‘‘
قبل ازیں اردنی روزنامے ’’الدستور‘‘ نے انکشاف کیا تھا کہاردن کے بنکوں میں موجود فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں کے اکاؤنٹس میں بڑے پیمانے پر رقوم کی منتقلی جاری ہے۔ سٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ ڈیپازیٹرز کے اکاؤنٹس میں رقوم کی حرکت کو خفیہ رکھا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.