• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کے صہیونیوں سے رابطے پھر بحال

بدھ 18-11-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے صہیونیوں سے رابطے پھر بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسین شیخ  نےکہاہےکہ اتھارٹی سے کئے گئے سابقہ ​​معاہدوں کے حوالے سے صہیونی وزراءکے تحریری اور زبانی خطوط موصول ہونے کے بعد ہم تعلقات کی طرف واپس آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزفلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیراور صدر محمود عباس کے قریبی ساتھی حسین الشیخ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات اس طور پر دوبارہ شروع کیے جائیں گے کہ” ہمیں “سرکاری تحریری اور زبانی خطوط موصول ہوئے جن میں ہمارے ساتھ کئے گئے گذشتہ معاہدوں کے بارے میں اسرائیل کے عزم کی تصدیق شامل ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے حصے ملانے کے اسرائیلی منصوبے کے جواب میں صدر محمود عباس  نے  مئی میں اسرائیل کے ساتھ تمام رابطے معطل کردیے تھے ۔

Tags: حسین الشیخصیہونی ریاستفتح تحریکفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.