• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کو یہودیوں کے قتل کے ہرجانے میں 13ملین شیکل کا جرمانہ

بدھ 04-11-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کو یہودیوں کے قتل کے ہرجانے میں 13ملین شیکل کا جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عدالت نے فلسطینی اتھارٹی کو  2002ء میں  القدس میں ایک فدائی حملے میں دو صہیونی (میاں بیوی ) کی ہلاکت پر ان کے ورثہ کو مجموعی طور پر 13 ملین شیکل کی رقم بہ طور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

قابض صیہونی ریاست کے عبرانی ٹی وی چینل  نے اپنی رپورٹ میں  بتایا ہے کہ اسرائیل کی مرکزی عدالت نے سنہ 2002ء میں ایک فدائی حملے میں ہلاک ہونے والے دو اسرائیلیوں ‌کے ورثا کو مجموعی طور پر 13 ملین شیکل کی رقم بہ طور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

عبرانی مرکزی عدالت کے فیصلے میں‌ کہا گیا ہے کہ سنہ 2002ء کو القدس میں ہونے والے ایک فدائی حملے میں دو صہیونی ہلاک ہوگئے تھے۔ یہ حملہ القدس میں ایک بس میں بم دھماکے کی شکل میں کا گیا تھا جس میں دو میاں ‌بیوی زیپی اور گیڈی شمیش ہلاک ہوگئے تھے۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عدالت کے اس فیصلے پر فی الحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتزیپیصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹیگیڈی شمیشمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.