• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کا شہداء اور اسیروں کے اہلخانہ کی مالی امداد روکنے کا فیصلہ

ہفتہ 21-11-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کا شہداء اور اسیروں کے اہلخانہ کی مالی امداد روکنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اتھارٹی نے امریکی  حکام کی خوشنودی حاصل کرنے اور قابض صیہونی ریاست کی مرضی کے مطابق فلسطینی شہدا اور اسیران کی کفالت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

معروف امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کےلیڈروں‌ کی طرف سے فلسطینی اتھاڑی کو یہ پیغام دیا گیا تھا کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی جیلوں میں قید افراد کے اہلخانہ کی مالی کفالت بند کریں بصور ت دیگر  امریکی انتظامیہ کیلئے فلسطینی اتھارٹی کی حمایت میں اقدامات کرنا مشکل ہوں گے، اس صورت حال کے پیش نظر فلسطینی اتھارٹی نے نئی امریکی انتظامیہ، نو منتخب صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کی خوشنودی کی خاطر فلسطینی شہدا اور قیدیوں کے اہل خانہ کی مالی کفالت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز صیہونی حکومت کے رابطہ افسر کمیل ابو رکن  کی سربراہی  میں  اسرائیل کے سیکیورٹی حکام  کے وفد نے  فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے مذہبی امورحسین الشیخ کی سربراہی میں  فلسطینی اتھارٹی کے وفد سے اہم ملاقات کی  جس میں  صیہونی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان سول اور سیکیورٹی امور سے متعلق باہمی تعاون بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یوں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ  جو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر معطل ہوچکا تھا  ایک بار پھر  جاری ہوگیا ۔

Tags: فلسطینی اتھارٹیفلسطینی شہداءکفالتمالی معاونت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.