• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی حکومت سے ٹیکس تنازعات پر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

بدھ 03-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی حکومت سے ٹیکس تنازعات پر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
7
SHARES
0
VIEWS

( روزنامہ قدس  آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی حکومت کا ٹیکس کے معاملے پر ایک لیگل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ۔فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کے مطابق کمیٹی اسرائیل کی جانب سے فلسطینوں کی ٹیکس آمدنی کی چوری کا جائزہ لے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی  وزیر اعظم محمد اشتیہ نے ہفتہ وار اجلاس کی سربراہی کے بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا،انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمیٹی فلسطینی مزدوروں کے معاوضے میں کٹوتی اور دیگر شکایات کا بھی جائزہ لے گی۔

محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ انکی حکومت نے دوہا  تعاون پیکیج کے تحت  قطری قرض کی پہلی قسط وصول کرلی ہے، جو کہ فلسطینی عوام کی بہبود کے لیے استعمال کی جائے گی۔

یاد رہے کہ قطر کی جانب سے فراہم کردہ مکمل رقم کا کل حجم 480  ملین ہے جس میں سے 50 ملین امداد ہے،250 ملین بطور قرض دیئے گئے ہیں جب کہ 180 ملین غزہ کے رہائشیوں کو بجلی کی فراہمی کی مد میں رکھے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیل فلسطین ٹیکس تنازعہامریکی امن مندوب جیسون گرین بیلٹ کا صیہونی ریاست کا دورہفلسطینی وزیر اعظممحمد اشتیہ
Share7TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.