• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نے ضعیف خاتون کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا

ہفتہ 08-10-2011
in فلسطین
0
plf palestine_authority1
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_authority1

مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام پری وینٹو فورسز نے ضلع الخلیل کے الفوار کیمپ سے تعلق رکھنے والے پچاس سال سے زائد عمر کی ایک حاجن ضعیف العمر خاتون رسلیہ الطیطی کو تفتیش کے لیے اپنے ہیڈ کوارٹر طلب کیا ہے جس پر فلسطینی سخت مشتعل ہیں۔

 

عباس ملیشیا کے نام سے جانی جانے والی فورسز کی اس شرمناک حرکت پر مغربی کنارے میں جاری نوجوانوں کی طلبی نوٹسز مخالف تنظیم نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بوڑھی خاتون کی جانب سے نوٹس پر عمل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اتھارٹی کی جانب سے اسرائیلی فوج کے ساتھ سکیورٹی تعاون کے ضمن میں حماس کے کارکنوں کو تفتیش کے لیے طلب کر کے اغوا کرنے کی پالیسی جاری ہے۔ تفتیش کے لیے طلب کی جانے والی عمر رسیدہ حاجن الطیطی کا کہنا تھا کہ جب تک میں زندہ ہو اس حکم نامے پر کبھی عمل نہیں کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ ضعیف خواتین کو اس انداز میں تفتیشی مراکز میں بلانا فلسطینی عورت کی توہین ہے اور ہماری اقدار وثقافت کے منافی ہے۔
طلبی نوٹسز مخالف نوجوانوں کی تنظیم کے ترجمان عمرالخالدی نے اتھارٹی فورسز کی اس کارروائی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو اس طرح کے ہدایت نامے موصول ہونا باعث عار ہیں، کوئی بھی پچاس سال سےزائد عمر کی خواتین کو اس طرح توہین آمیز انداز میں طلب کرنے کی حمایت نہیں کر سکتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.