• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی سیاسی رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں : فتحی القرعاوی

منگل 23-04-2019
in فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی سیاسی رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں : فتحی القرعاوی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن فتحی القرعاوی نے کہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی بلا جواز گرفتاریاں اور ان کی رہائی سے فلسطینی اتھارٹی کا انکار ناقابل قبول اور فلسطینی اتھارٹی کا سیاسی انتقام ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی رکن پارلیمنٹ القرعاوی نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور اس کےماتحت سیکیورٹی ادارے بغیر کسی وجہ کے سیاسی رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی روش کے باعث گرفتار سیاسی رہنما اور کارکن بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پر مجبور ہیں۔

القرعاوی کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے باعث دو سگے بھائی محمد اور مومن نزال اور ان کےایک ساتھ عماد جاد اللہ بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

Tags: اتھارٹیاحتجاجانتقامبھوک ہڑتالپارلیمنٹرام اللہرہنماؤںسیاستسیاسیسیکیورٹیفلسطینفلسطینی اتھارٹیقیدیوںگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.