• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی آبادیوں میں بم نصب کرنا سنگین جرم ہے، مراد اشتیوی

ہفتہ 29-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی آبادیوں میں بم نصب کرنا سنگین جرم ہے، مراد اشتیوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو احتجاج سے روکنے کے لیے تین مختلف مقامات پر بم نصب  کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے جس کے بعد فلسطینیوں  نے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں  قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے جاری احتجاج کو روکنے کیلئے تین مختلف مقامات   پر بم نصب کئے گئے ہیں ۔

فلسطینی رہنما مراد اشتیوی کا کہنا تھا کہ  شہری آبادیوں میں ان کے  شہریوں کو بنیادی حق احتجاج سے روکنے کیلئے بموں کی تنصیب سنگین جرم ہے جس کی فوری تحقیقات  ہونی چاہئیں ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے نصب کردہ بموں  میں سے ایک کو مقامی شہریوں کی نشاندہی کے بعد فلسطینی انتظامیہ نے ناکارہ بنا دیاجبکہ دو بم پھٹ گئے ہیں۔

اشتیوی نے بتایا کہ ان میں سے ایک بم پھٹا جس کے نتیجے میں ایک شخص کا ہاتھ اور چہرہ زخمی ہوگیا۔ جب کہ دوسرا بم سنگ باری کے نتیجے میں پھٹا جو پہلے بم سے زیادہ خطرناک تھا۔

یہ بم اس جگہ نصب کیے تھے جہاں پر فلسطینی شہری ہفتہ وار احتجاجی مظاہرہ کرتے ہیں۔مراد اشتیوی نے بتایا ایک شہری نے ایک کارٹن کی نشاندہی کی جس پر عبران میں لکھا تھا کہ اس کے قریب جانے سے موت واقع ہوسکتی ہے۔ اسے فلسطینی حکام کو بتایا گیا جسے انہوں نے ناکارہ بنا دیا۔

Tags: بم نصبصیہونی فوجفلسطینی زخمیقلقیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.