• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف ہم نئی جنگ کیلئے تیار نہیں ہیں، اسرائیلی آرمی چیف

بدھ 22-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف ہم نئی جنگ کیلئے تیار نہیں ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج  فلسطینیوں کے خلاف کسی نئی جنگ کے لیے تیار نہیں ریزرو نظام کی تیاری کی عدم موجودگی کے باعث ہم کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑ سکتے۔

قابض صیہونی ریاست کے عبرانی نیوز ویب سائٹ کےمطابق صیہونی ریاست کے آرمی چیف اویو کوچاوی نے درجہ بند خفیہ داخلی دستاویز میں خبردار کیا ہے کہ ریزرو افواج کے بغیر کوئی جنگ نہیں جیتی جا سکتی ہمارے پاس ریزرو فوج کی تربیت بھی ناکافی ہے۔

اسرائیلی ریزرو میں بٹالین کے کمانڈروں  ریزرو افسران اور ریزرو میں موجود آپریشنل اور انٹیلیجنس افسران نے وضاحت کی کہ اگر ریزرو نظام کے مسائل حل نہیں کیے گئے تواگلی جنگ "اسرائیل” کے لیے تباہ کن ہوگی۔

Tags: اسرائیلی آرمی چیفصیہونی فوجفلسطینی کے خلاف جنگویو کوچاوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.