• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے امارات کے خلاف مظاہروں پر سھیٰ عرفات کی معذرت

جمعرات 27-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے امارات کے خلاف مظاہروں پر سھیٰ عرفات کی معذرت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سھیٰ عرفات کا کہنا ہے کہ سے امارات کے عوام اور ان کی قیادت سے ان کے قومی پرچم کو نذرآتش کرنے اور  احتجاجی مظاہروں پر  معذرت کرتی ہوں۔‘‘

فلسطینی رہنما یاسرعرفات کی بیوہ سھیٰ عرفات نے متحدہ عرب امارات سے فلسطینی علاقوں میں امن ڈیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں پرپر معذرت کرتے ہوئے ان واقعات کے ردعمل میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ’’میں معزز فلسطینی عوام کی جانب سے امارات کے عوام اور ان کی قیادت سے ان کے قومی پرچم کو نذرآتش کرنے اور اس محبوب ملک کی علامتوں کی بے توقیری پر معذرت کرتی ہوں۔‘‘

واضح رہےکہ متحدہ عرب امارات اور صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے خلاف فلسطینیوں نے گذشتہ چند روز کے دوران میں اپنے علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کرتےہوئے ابوظہبی کے فرمانرواں کے پوسٹر جلائے  جس پر امارات کی قیادت نے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 اگست کو یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معمول کے تعلقات استوار کرنے سے متعلق اس تاریخی امن معاہدے کا اعلان کیا تھا۔اسرائیل نے اس معاہدے کے بدلے میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینیوں کی مزید اراضی ہڑپ کرنے کا عمل معطل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

Tags: سھیٰ عرفاتفلسطینیمتحدہ عرب اماراتیاسر عرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.