• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام: کیلی فورنیا سٹی کونسل میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

قرارداد میں جنگ بندی اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا، یہ بل غزہ کے کیلئے کسی امریکی شہر کی حمایت کا پہلا مظاہرہ ہے

جمعہ 27-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام: کیلی فورنیا سٹی کونسل میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کیلیفورنیا کا پہلا شہر بن گیا جس نے سرکاری طور پر فلسطینیوں کی حمایت کی، اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام عائد کرتے ہوئے بل منظور کیا ہے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر  رچمنڈ میں فلسطین کے حق میں قرارداد سے منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق رچمنڈ سٹی کونسل کے اجلاس  میں غزہ کے عوام کی حمایت میں بل پیش کیا گیا، پیش کیے گئے بل میں اسرائیل پر نسلی و اجتماعی سزا کا الزام لگایا گیا تھا، بل کو   ایک کے مقابلے میں 5 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔ منظور کی گئی قرارداد میں جنگ بندی اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا اور بل میں کہا گیا کہ یہ ووٹ غزہ کے عوام کے لیے کسی امریکی شہر کی حمایت کا پہلا مظاہرہ ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیرچمنڈصیہونیغزہفلسطینیکیلی فورنیا سٹی کونسلمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.