• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، ایک روز میں مزید چار فلسطینی شہید

پیر 30-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، ایک روز میں مزید چار فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج  فلسطینیوں کے خلاف منظم نسل کشی  جاری رکھے ہوئے ہے ،  صرف چوبیس گھنٹوں کے دوران نامعلوم صیہونی قاتلوں نے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران نامعلوم صیہونی قاتلوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں  چار فلسطینیوں کو بے دردی سے شہید کردیا اور ایک فلسطینی کی لاش کو آگ بھی لگادی،  پہلہ واقعہ جلجولہ کے مقام پر پیش آیا جہاں  غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے 26 سالہ فلسطینی عبدالعزیز جمال قرمطہ  پر فائرنگ کی جس کے نیتجے میں وہ شہید ہوگیا ، دوسرا واقع  کفر قاسم کے مقام پر پیش آیاجہاں صیہونی آبادکاروں نے تل السبع سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ انس طلال کو فائرنگ کر کے شہید کردیا اس کے بعد 30 سالہ ابراہیم ناصر اب و عمر کو آبادکاروں نے فائرنگ سے شہید کیا جبکہ چوتھا واقع جلجولیہ کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک فلسطینی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مارکر قتل کردیا اوراس کی لاش کو آگ لگا دی جس کی شناخت فی الحال نہیں ہوسکی ۔

Tags: ابراہیمانس طلالجلجولہصیہونی آباد کارعبدالعزیز جمال قرمطہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.