• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر صیہونی حکام کی بلڈوزروں سے کھدائی

پیر 11-02-2019
in فلسطین
0
زرعی زمینوں
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر اسرائیلی حکام نے بلڈوزروں کی مدد سے کھدائی شروع کر دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی میں سلفیت کے شمال مغربی قصبوں میں زرعی زمینوں پر کھدائی کی گئی۔ تازہ کھدائیوں کامقصد صیہونی کالونیوں کو مزید وسعت دینا ہے۔

ادھر کفل حارس بلدیہ کے فلسطینی حکام کو اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکام وہاں پر 2800 میٹر طویل اور 8 میٹر چوڑی ایک سوریج لائن بنا رہی ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگارخالد معالی کا کہناہے کہ سوریج لائن فلسطینیوں کی سیکڑوں اراضی کھدائی سے فلسطینیوں کی سیکڑوں اراضی پرقبضے کا ایک بہانہ ہے۔ اسرائیلی حکام نے اس کھدائی کی آڑ میں سیکڑوں برس پرانے درخت تک کاٹ ڈالے۔

Tags: اراضیاسرائیلبلڈوزرزرعیزمینوںسلفیتصیہونیفلسطینکالونیکھدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.