• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کا پتھراؤ،صیہونی فوج اور پولیس اہلکار زخمی

اتوار 30-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کا پتھراؤ،صیہونی فوج اور پولیس اہلکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کےدرمیان اس وقت جھڑپ ہوئی ہے قابض فوج نے سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ پر دھاوا بول دیا۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل اور بیت المقدس میں باب الزاویہ کے مقام پرفلسطینیوں  اور اسرائیلی فوجیوں کےد رمیان جھڑپ اس وقت شروع  ہوئی  جب  اسرائیل کی طرف سے مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکا گیا اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ بھی کی جس کے  جواب میں  فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی ، پتھراؤ سے اسرائیلی فوج ایک سینیر اہلکار اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہواجس  کو القدس میں ھداسا اسپتال منتقل کردیا گیا

Tags: الخلیلصیہونی فوجفلسطینی مظاہرینمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.