• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی زخمی

اتوار 01-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے پھینکے گئے پیٹرول بم سے ایک قابض فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر کے العروب پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں  کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے تحت تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اور فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے  قابض فوج پر پتھراؤ کیا ۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے استعمال کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں اور مزاحمت کاروں نے پیٹرول سے بنے بموں کا استعمال کیا جس کی زد میں آکر ایک صیہونی فوجی شدید زخمی ہوا جبکہ ایک فوجی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔

خیال رہے کہ العروب پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ کچھ عرصے سے صہیونی فوج کے ہاتھوں روز مرہ کی بنیاد پرفلسطینیوں  پرتشدد اور ان کی املاک کو نقصان پہنچائے جانے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"صیہونی فوجیفلسطینی مزاحمت کارمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.