• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فروری 2019ء میں عباس ملیشیا کا انسانی حقوق کی 411 پامالیاں

جمعرات 07-03-2019
in فلسطین
0
فروری 2019ء میں عباس ملیشیا کا انسانی حقوق کی 411 پامالیاں
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی اداروں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق فروری میں عباس ملیشیا نے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی 411 بارپامالیوں کا ارتکاب کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا فروری میں روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینی شہروں کے گھروں پر دھاوے بولتی، گھروں میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ اور لوٹ مار کرتی، شہریوں کی املاک پر قبضہ کرتی اور نہتے شہریوں کی گرفتاریاں کرتی رہی ہے۔

عباس ملیشیا نے انسانی حقوق کی پامالیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ابراہیم ابو سالم کو حراست میں لے لیا۔

سیکڑوں شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ان پر وحشیانہ تشدد کیا جاتا رہا۔ عباس ملیشیا نے فروری میں مجموعی طور پر 112 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔84 شہریوں کو حراستی مراکز میں طلب کیا گیا  جب کہ 121 کو گھروں پر نظر بند کیا گیا۔ عباس ملیشیا نےت 34 بار دھاوے بولے اور 6 بار اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی لی گئی۔ عباس ملیشیا نے 141 سابق اسیران کے حقوق کی پامالیاں کی گئیں۔ 96 شہریوں کو سیاسی انتقام کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 21 طلباء، 5 اساتذہ، تین صحافی، ایک امام مسجد، 16 انسانی حقوق کے کارکن، ایک رکن پارلیمنٹ، 29 سرکاری ملازمین، تین کاروباری شخصیت اور چار انجینیر شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاملاکبیت المقدسپارلیمنٹحراستحماسسیاسیصحافیعباس ملیشیافروریفلسطینفلسطینی اتھارٹیقبضہمسجد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.