• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتح ڈاکٹر عزیزدویک کے آئینی کردار ادا کرنے میں رکاوٹ پیدا کررہی ہے:تحریک اسلامی

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
dwaik
0
SHARES
0
VIEWS

dwaik مغربی کنارے میں  اسلامی تحریک سےتعلق رکھنے والے ارکین فلسطینی مجلس قانون سازنے فتح کی جانب سے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو ان کا آئینی کردار اداکرنے میں رکاوٹ پیدا کرنے پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 تحریک اسلامی کے رکن مجلس قانون ساز نے مغربی کنارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتح کی بعض شخصیات  کی وجہ سے ڈاکٹر عزیز دویک کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ڈاکٹر دویک کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد  فتح اور پارلیمان کی دیگر جماعتوں نے ان کے آئینی کردار کی  بجا آوری کے لیے انہیں قانون ساز اسمبلی میں لانے پر اتفاق کیا تھا تاہم صدر محمود عباس اورفتح کے بعض راہنماؤں نے اس کی شدید مخالفت کی۔ تحریک اسلامی کے اراکین مجلس قانون ساز کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹرعزیزدویک کے معاملے سے متعلق قائم کمیٹی کے ممبران مصطفیٰ برغوثی، قیس ابو لیلی ، بسام صالحی، خالدہ جرار اور زیاد ابو عمرو سے اس کی وضاحت طلب کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹرعزیز دویک کو اسمبلی میں لانے پر اتفاق کیاگیا تاہم فتح کے بعض اراکین ان کی راہ میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں، جو ایک غیر آئینی اقدام ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.