• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غیر قانونی گرفتاریاں کارکنان کے حوصلوں کو پست کرنے کی صیہونی کوششیں ہیں ،حماس

پیر 30-09-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
غیر قانونی گرفتاریاں کارکنان کے حوصلوں کو پست کرنے کی صیہونی کوششیں ہیں ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین میں اسلامی مزاحتمی تحریک "حماس” کا کہنا ہے کہ رہنماؤں اور کارکنوں کی بے جا گرفتاریاں قابل مذمت ہیں جنکا مقصد خوف کا ماحول پیداکرنے کے ساتھ ساتھ حوصلوں کو پست کرنا ہے ۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس "ک ے رہنما "عبد الحکیم حنینی "نے "غرب اردن "کے جنوبی شہر "الخلیل "میں جماعت کے رہ نماؤں کی گرفتاریوں پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ  حماس کے رہنماؤں او رکارکنان کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن اور بے جا گرفتاریاں حوصلوں کو پست کرنے کی مذموم صیہونی کوششیں ہیں

کہا کہ رہنماؤں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مہم  کا مقصد جماعت کو خوف زدہ کرنا ہے۔حیننی نے زور دے کر کہا کہ جماعت کے کارکنان اور رہ نمائوں کو جیلوں میں ڈالنا اور انہیں طویل عرصے تک قید کی سزائیں دینا شرمناک ہے۔حماس رہ نما نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے درمیان جماعت کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بڑھتے واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ رام اللہ اتھارٹی اور قابض فوج نے حماس کے کارکنوں اور رہ نمائوں کی گرفتاریوں کی باریاں مقرر کر رکھی ہیں۔

Tags: الخلیلبے جا گرفتاریاںحماسغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.