• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دینا سرخ لکیرعبور کرنا ہے،  ہم معاف نہیں کریں گے: نیتن یاہو

برازیلین صدر جب تک اپنا بیان واپس نہیں لیں گے وہ اسرائیل کے لیے ناپسندیدہ شخصیت رہیں گے۔

پیر 19-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دینا سرخ لکیرعبور کرنا ہے،  ہم معاف نہیں کریں گے: نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے برازیل  کو پیغام دیا کہ "یہ یہودیوں پر حملہ ہے جس کو ہم نہ بھولیں گے نہ معاف کریں گے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو  نے برازیلی صدر لولا ڈی سلوا کی جانب سے ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے خطاب میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت  کو دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے مظالم سے تشبیہ دینے پرسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ برازیلین صدر کا بیان ہولوکاسٹ کو معمولی بنانا ہے،ان کا یہ بیان یہودیوں اور  اسرائیل کے حق دفاع پر حملہ ہے، اسرائیل کا نازیوں اور ہٹلر سے موازنہ کرنا سرخ لکیر عبور کرنا ہے۔

دوسری جانب” اسرائیل نے لولا ڈی سلوا کے بیان کو ہالوکاسٹ اور یہودیوں کی تذلیل قرار دیتے ہوئے برازیل کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا ، صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے برازیل کے سفیر کو پیغام دیا کہ غزہ کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دینا سرخ لکیر عبور کرنا ہے،  ہم معاف نہیں کریں گے ۔

انھوں نے کہا کہ میں اپنے اور اسرائیل کے شہریوں کی جانب سے کہہ رہا ہوں کہ صدر لولا کو بتا دیں کہ جب تک وہ اپنا بیان واپس نہیں لیں گے تب تک وہ اسرائیل کے لیے ناپسندیدہ شخصیت رہیں گے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیلولا ڈی سوزانسل کشیہولوکاسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.