• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کو’’ باغی صوبہ‘‘ قرار دیا جائے :عزام الاحمد

جمعرات 10-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
غزہ کو’’ باغی صوبہ‘‘  قرار دیا جائے :عزام الاحمد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے سینیر رکن اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے لیے سرگرم رہنما عزام الاحمد نے ایک متنازع بیان میں فلسطینی عوام کو مشتعل کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کو ’’باغی صوبہ‘‘ قرار دے کر مواصلات سمیت غزہ کو فراہم کی گئی تمام سہولیات ختم کر دی جائیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرکاری ٹی وی پرنشر ہونے والے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عزام الاحمد نے کہا کہ اگرآپ غزہ کی ہوا بند کرسکتے ہیں تو وہ بھی بند کردیں اور غزہ کو ایک باغی علاقہ قرار دیا جائے جو وطن سے الگ تھلگ ہوگیا ہے۔

عزام الاحمد نے غزہ کو ’’اغواء شدہ‘‘ طیارے کے مترادف قرار دیا اور کہا کہ مسلح ملیشیا حماس نےغزہ کے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ حماس کو اس کی قیمت چکانا ہوگی یا اسے غزہ کو اپنے قبضے سے آزاد کرانا ہوگا۔

Tags: تحریک فتححماسعزام الاحمدغزہفلسطینمشتعلمصالحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.