• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوگئی

جمعہ 18-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ: کورونا وائرس کی   صورتحال تشویشناک ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی گزشتہ 14 سالوں سے جاری معاشی ناکہ بندی کے باعث  شہر میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہے۔

غزہ کی وزارت صحت  کی جانب سے  جاری بیان میں کورونا وائرس  کی سنگین صورتحال  سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ  شہر میں اب تک مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 47 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے  جبکہ  وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,176 ہوگئی ہے ۔

وزارت صحت نے اپنے بیان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے بتایا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کی گزشتہ تیرا سالوں سےجاری معاشی ناکہ بندی کے باعث شہر میں  ادویات سمیت دیگر  اہم سازوسامان   کی اشد ضرورت ہے ۔

Tags: غزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.