• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر قبضے کی دھمکی: اسرائیل کا جنگ کے طریقے بدلنے کا اعلان

سموترچ نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے جاری مذاکرات کی ایک بار پھر مخالفت کی اور کہا، "حماس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونے چاہیے تھے

جمعرات 09-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیر کا ہلاکتوں پر رونا ثبوت ہے اسرائیل کو غیر معمولی نقصان کا سامنا ہے
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر خزانہ، انتہا پسند بتسلئیل سموترچ نے غزہ میں نسل کشی کو مزید بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ "جہنم کو تیار کرو اور جنگ کے طریقہ کار کو بدلنے کے لیے تیار ہو جاؤ”۔ انہوں نے غزہ پر قبضہ کرنے کے امکان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "غزہ پر قبضہ کرنے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے”۔

سموترچ نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے جاری مذاکرات کی ایک بار پھر مخالفت کی اور کہا، "حماس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونے چاہیے تھے، خاص طور پر اس وقت جب چند دنوں میں، ہم امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں موجودگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر زیادہ طاقتور ہو جائیں گے۔”

بدھ کے روز، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیرس سے تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، اور یہ معاہدہ "انتہائی قریب” ہے۔ بلنکن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ژاں نوئیل بارو کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا: "مشرق وسطیٰ میں، ہم جنگ بندی اور یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدے کے انتہائی قریب ہیں۔”

Tags: اسرائیلیحماسسموٹریچصیہونیغزہمذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.